عملیات, اعمال شفاء ضعف البصر December 22, 2023 Posted by Ahmed Raza 24 Nov Bookmark0 آنکھوں کی بیماری کا وظیفہ جس کسی کو ضعف البصر ہوا ہے چاہیے کہ اس آیت کو ہر نماز کے بعد تین بارپڑھ کر شہادت کی انگلی پر دم کرے اور لعاب لگا کر آنکھوں پر لگائے ان شاء اللہ تعالی صحت ہوگی اور جملہ امراض سے چشم محفوظ رہے گافَكَشَفْنَا عَنْكَ غِطَاءَكَ فَبَصَرُكَ الْيَوْمَ حَدِيدٌ