بسم الله الرحمن الرحيم إِنَّا أَرْسَلْنَكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا
یہ بارگا و حسن مطلق ہے زبان گھس جانے اور دانت پس جانے پر بھی اگر متاع گراں بہا ہاتھ آجائے تو مفت ہے، کوئی نہیں کہہ سکتا کہ کب رحم و کرم کی بادنیم چل جائے یہ جو ہم درج کر رہے ہیں یہ بزرگ عاملین و a کا مجرب المجرب ہے۔ ترکیب عمل درج ذیل ہے۔ نصف شب کے بیدار ہوں غسل کریں سفید اور پاک کپڑے پہنے عطر لگا ئیں اور پھر نماز تہجد پڑھیں۔ نماز تہجد سے فارغ ہو کر اول و آخر درود شریف گیارہ مرتبہ اور درمیان میں تین سو مرتبہ اس آیت مجید کی تلاوت کریں۔
جب بھی فضل و کرم ہو گاان شاء اللہ الکریم زیارت ہو جائے گی ۔ شوق کامل اور اعتقاد واثق کی ضرورت ہے۔
شمع شبستان رضا صفحہ نمبر 261