روحانیات زیارات کے اعمال

زیارت رسول ﷺ کا مجرب المجرب وظیفہ

جو لوگ عرصہ دراز سے بے کے تھک گئے ہوں ایک بار اس فقیر کے کہنے پر یہ عمل ضرور کریں انشاء اللہ تعالی اس عمل کی برکت رگی کی عظیم ترین خوشی اور سعادت حاصل کر سکتے ہیں۔

نماز عشاء اول آخر 11 بار درود شریف تیسرا کلمہ اور سورۂ کوثر 500 مرتبہ پڑھ کر سرکار مدینہ کی خدمت میں اس تصور کے ساتھ کہ سرکار میں آپ کا کمزور اور گناہ گار امتی ہوں مجھ پر کرم فرمائیں یہ عمل بعد نماز عشاء روضہ رسول کا تصور کر کے کریں۔ ان شاء اللہ سرکار علیہ الصلوۃ والسلام کا دیدارنصیب ہوگا 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *