جو لوگ عرصہ دراز سے بے کے تھک گئے ہوں ایک بار اس فقیر کے کہنے پر یہ عمل ضرور کریں انشاء اللہ تعالی اس عمل کی برکت رگی کی عظیم ترین خوشی اور سعادت حاصل کر سکتے ہیں۔
نماز عشاء اول آخر 11 بار درود شریف تیسرا کلمہ اور سورۂ کوثر 500 مرتبہ پڑھ کر سرکار مدینہ ﷺ کی خدمت میں اس تصور کے ساتھ کہ سرکار میں آپ کا کمزور اور گناہ گار امتی ہوں مجھ پر کرم فرمائیں یہ عمل بعد نماز عشاء روضہ رسول کا تصور کر کے کریں۔ ان شاء اللہ سرکار علیہ الصلوۃ والسلام کا دیدارنصیب ہوگا