حروف صوامت

زیادہ تعداد میں طلسم بنانے کا بہترین طریقہ

زیادہ تعداد میں طلسم بنانے ہوں یا طلسم جب بھی بنائیں تو تفصیلی عبارت میں لفظ ”نہ“ والی عبارت لکھیں کہ زیادہ مؤثر ہے ، دوسری عبارت بھی لکھی جاسکتی ہے ، چند مثالیں ملاحظہ کریں۔