اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلٰى عَبْدِهِ الْكِتٰبَ وَ لَمْ یَجْعَلْ لَّهٗ عِوَجًا(کہف: 1)
منقول ہے کہ یہ آیت بے جا چھینکوں کی کثرت کو روکنے کیلئے بڑی مفید ہے۔
عام حالات میں دن میں معمول کے مطابق چھینک کا آنا صحت کیلئے مفید ہوتا ہے اس کے علاوہ چھینکیں کثرت سے آنے لگ جائے تو وہ کسی بیماری کا پیش خیمہ ہوتی ہے اس لئے اگر کسی شخص کو معمول سے ہٹ کر یکے بعد دیگرے کثرت سے چھینکیں آنے لگ جائیں تو انہیں معمول کے مطابق کرنے کیلئے اس آیت کو 33 مرتبہ پڑھا جائے اور کسی میٹھی چیز پر دم کر کے مریض کو کھلایا جائے تو مریض کو چھینکوں کے مرض سے افاقہ ہو جائے گا اس عمل کو 3 یوم تک کیا جائے۔
زیادہ چھینکیں آنے کا تدارک
08
Nov