لَوْلاَ الْهَوَى لَمْ تُرِقْ دَمْعًا عَلَى طَلَل
وَلاَ أَرِقْتَ لِذِكْرِ الْبَانِ وَالْعَلَمِ
اگرکسی کو ضعفِ قلب (دل کی کمزوری) ہو یا دل بے انتہا پریشان ہو یا دمہ کا مرض ہو تو اس شعر کے حروف سیب پر لکھ کر کھلائیں تو چند دنوں میں صحت ہوگی ۔
(“عصيدة الشهدة”, صـ:14)