مسئلہ: ولد الزنا کی ماں بچہ کہ بالغ ہونے سے پہلے ایمان لائے تو وہ بچہ بھی مسلمان ٹھہرےگا یا نہیں ۔
جواب:ہاں وہ بچہ مسلمان ٹھہرے گا فان الولد يتبع خير الابوين دينا۔ترجمه۔۔نابالغ بچہ ماں باپ میں جس کا دین دوسرے کے دین کی نسبت سے اچھا سمجھا جائے بچہ اسی کے دین پر مانا جائے گا۔۔ہاں اگر وہ سمجھ والا ہو کر کفر کرے تو کافر ہو گا۔فان ردة صبي العاقل صحيحة عندنا كما في التنوير وغیرہ واللہ تعالی اعلم
ترجمه۔اس لیے کہ سمجھدار بچہ ا گر بعد اسلام کفر کرے گا ہمارے نزدیک وہ مرتد ہوگا جیسا کہ تنویر الابصار وغیرہ میں ہے۔۔