عملیات, نیک بننے اور بنانے والے اعمال

زنا کاری کے مرض سے خفاظت کا عمل

زنا کاری کے مرض سے خفاظت کا عمل

اس سورۃ کی تلاوت سے گناہوں سے چھٹکارا حاصل ہو گا اگر کوئی مرد یا عورت زنا کاری کے مرض میں مبتلا ہوں تو اول و آخر گیارہ مرتبہ درود اور درمیان میں سُورَةُ النِّسَاء 7 مرتبہ پڑھ کر اس کا پانی پلائے اس کی برکت سے ان شاء اللہ نیک صالح ہو جائیں گے۔ 

(سرمایہ درویش ص، 128)