اعمال حصار, دشمن سے فتح یابی کے اعمال

ظالم شخص کے ظلم سے محفوظ رہنے کے لیے

 اگر کسی شخص کو کسی ظالم سے نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو اور وہ ظالم کا مقابلہ نہ کر سکتا ہو تو وہ اس اسم یا مالک الملک کو 350 مرتبہ روزانہ اول و آخر پانچ مرتبہ درود پاک پڑھ کر مصلے پر بیٹھ کر ظالم شخص کا تصور اپنے سامنے لا کر اس پر پھونک مارے تو ظالم کے ظلم سے محفوظ رہے بلکہ ظالم اس سے خائف ہو۔ ان شاءاللہ الکریم