باب النکاح, نجدیت

زید نے ایک وہابی کا نکاح پڑھا

زید نے ایک وہابی کا نکاح پڑھا​

مسئله:زید نے ایک وہابی کا نکاح پڑھا.زید سے پوچھنے پر وہ کہتا ہے کہ میں نےنہ جانکاری میں پڑھا ہے زیدچونکہ مسجد کا امام اورمدرسہ کا مدرس ہے تو بغیر تجدید ایمان اور تجدید نکاح کے اس کے پیچھے نماز درست ہےیا نہیں ہے جواب فرما کر عند اللہ ماجور ہوں؟

الجواب:ذید نے اگر واقعی نہ جانکاری میں وہابی کا نکاح پڑھا دیاہےتوتجدیدایمان تجدید نکاح کےبغیر اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں بشرطیکہ اور کوئی وجہ مانع امامت نہ ہو لیکن زید آئندہ بلا تحقیق کوئی نکاح نہ پڑھنے کا لوگوں کے سامنے عہد کرے اور نکاحانہ پیسہ واپس کرے اگر وہ ایسا نہ کرے تو اس کے پیچھے نماز نہ پڑھیں اور اس کا بائیکاٹ کریں۔وهو تعالیٰ اعلم

بحوالہ -فتاوی فیض الرسول

ص:325