نقوش برائے رزق

ظاہری و باطنی دولت کا حصول

دولت مند ہونے کا نقش

 جو کوئی روزانہ نماز مغرب کے بعد 94 مرتبہ یا عَزِيزُ پڑھنے کا معمول بنالے

اور ذیل میں دیا ہوا نقش پاک عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر اپنے بازو پر باندھے رکھے تو ان شاء اللہ تعالی ظاہری و باطنی دولت سے مالا مال ہو گا

اللہ تعالیٰ اس پر اپنا خصوصی فضل وکرم نازل فرمائے گا۔