روحانیات زیارات کے اعمال, نیک بننے اور بنانے والے اعمال

ظاہر اور باطن کو درست کرنے کا عمل

جو اپنے ظاہر اور باطن دونوں پاکیزہ ہو کرنا چاہے وہ اس اسم پاک کو یا باطن سے ملا کر (یا ظاھر) روزانه 2700 مرتبہ اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ ایک سال تک پڑھے۔ اس کا ظاہر اور باطن درست ہو جائے گا سالکانِ طریقت کے لیے یہ عمل بے حد مفید ہے۔