عملیات, اعمال شفاء

زبان کی لکنت دور کرنے کا عمل

لکنت کا علاج

  شرح صدر لکنت زبان کے کھلنے کے لئے عمل

رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِرُ لِي أَمْرِى وَاحْلُلْ عُقْدَةٌ مِّنْلِسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلى

اے میرے رب میرے سینہ کو کھول دے اور کھول دے میری زبان کی گرہ ، تا کہ لوگ میری بات سمجھیں ۔ (سورۂ طه / ۲۵ تا ۲۸)