دشمن سے فتح یابی کے اعمال

زبان بندی کا عمل

گیہوں کے 20 دانے لے کر ہر ایک پر 30 بار “سورۃ الم نشرح” پڑھ کر دم کریں۔ اور نیت کریں کہ “فلاں بن فلاں کا کلام اور زبان میں نے باندھا کوئی نہ کھولے”، وہ دانے مرغیوں کے آگے ڈالیں۔ ان شا اللہ فوراً مخالف کی زبان بند ہو جائیگی ۔