ولی کا مطلب دوست اور مددگار ہے. اللہ سے دوستی کیلئے یہ اسم نہایت مجرب ہے۔ لہذا جو شخص اس اسم کو روزانہ 5000 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنالے تو اللہ زندگی کے ہر شعبے میں اس کی مدد فرمائے گا۔ اور جس معاملے میں اس کا کوئی کام نہ ہوتا ہو اس اسم کی برکت سے فوراً کام کی تدبیر نکل آئے گی۔مزید اس اسم کی خاصیت بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ کشف القلوب سے اس لفظ کا بہت گہرا تعلق ہے جو شخص اسے روزانہ 11000 مرتبہ پڑھتا رہے اور دو یا تین سال تک مسلسل اسے پڑھے ان شاء اللہ وہ صاحب کشف القلوب بن جائے گا۔ اور جب کوئی بندہ اس کے سامنے آئے گا تو اس کےدل کا راز معلوم ہوجائے گا.
یا ولی کے اعمال
01
Feb