اعمال اسماء الحسنیٰ

یا تواب کے اعمال

اَلتَّوَّابُ

یا تواب کے اعمال

اگر کوئی شخص اس اسم مبارک کو 41 یوم تک روزانہ 800 مرتبہ پڑھے گا تو ان شاء اللہ   ظاہری و باطنی نعمتوں سے سرفراز ہوگا ۔

جو شخص نماز چاشت کے بعد 360 مرتبہ اس اسم مبارک کو پڑھے گا ان شاء اللہ ا سے سچی تو بہ نصیب ہوگی۔

جو شخص اس اسم مبارک کو 700 بار ہر روز پڑھے تو وہ کبھی شیطان کے مکرفریب میں نہیں آئے گا۔ اگر کسی کو شیطانی خیالات تنگ کرتے ہوں تو وہ اس اسم کا نقش اپنے پاس رکھے ان شاء اللہ اسے شیطان تنگ نہ کرے گا اور اس کی زندگی بڑے احسن طریقے سے پوری ہوگی۔ 

شراب نوشی کی عادت میں مبتلا شخص کو یہ اسم مبارک لکھ کر بارش کے پانی سے دھو کر پلایا جائے تو اس کی شراب پینے کی عادت سے ان شاء اللہ جان چھوٹ جائے گی اور گناہوں سے تائم ہو جائے گا