اسم پاک یا سلام الف کے ساتھ اور الف کے بغیر بھی لکھا جاتا ہے۔ اس کے اعداد 131 ہیں اور اس کے موکل کا نام روعائیل ہے۔ اس کے تحت چھ موکل ہیں۔ موکلین سے مراد اللہ تعالیٰ جل شانہ کے برگزیدہ فرشتے ہوتے ہیں۔ یہ حضرت جبرئیل امین کے زیر اثر ہوتے ہیں۔ جب انسان اللہ تعالیٰ جل شانہ کے صفاتی ناموں میں سے کسی کا ورد کرتا ہے تو اس ورد کی بدولت ان مخصوص فرشتوں کو غذا پہنچتی ہے اور وہ پڑھنے والے کے شکر گزار ہو کر اللہ تعالیٰ جل شانہ سے اس شخص کی حاجت روائی کا اذن لیتے ہیں اور اس وقت تک اپنا سر سجدے میں سے نہیں اٹھاتے جب تک اللہ تعالیٰ جل شانہ ان کو اس عامل کی حاجت روائی کا اذن نہیں دے دیتے۔

اللہ تعالی کا یہ مبارک نام اصل میں صدر ہے با معنی سلامت لیکن یہاں سالم کے معنی میں مستعمل ہے۔ انسان کو عموماً چار اشیا میں سلامتی کی از حد ضرورت درپیش رہتی ہے۔ ایمان سلامت رہے۔ اس دنیا سے جائے تو حالت ایمان میں جائے۔جان سلامت رہے مال سلامت رہے مکان سلامت رہے۔ اللہ تعالی کے اس اسم مبارک کی یہ خاصیت ہے کہ اگر اس کو ورد میں رکھا جائے اور اس کی برکت سے ان چاروں چیزوں کی سلامتی قائم و دائم رہے گی۔ اس اسم مبارک کے چند مجربات جو برسہا برس سے میرے تجربے میں ہیں درج ذیل ہیں۔

 یہ اسم شفاء امراض کیلئے بہت موثر ہے اگر کوئی مریض مرض کی شدت سے پریشان ہو تو اسے بسم اللہ شریف کے ساتھ 3000 مرتبہ پڑھ کر پانی دم کر کے استعمال کرے انشاء اللہ تین دن کے اندر اندر مریض صحت یاب ہوگا۔ ہیں

وہاں اسے چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے پڑھنے سے ان شاء اللہ ہر طرح کی سلامتی اور امن قائم ہو جائےگا۔

اگر کوئی مریض حالت بے ہوشی میں ہو تو اس کے سرہانے بیٹھ کر 300 مرتبہ *يَارَحُمْنُ يَا سَلَامُ* پڑھیں تو اللہ تعالیٰ اپنی حکمت سے اسکو ہوش میں لے آئے گا۔

تنگ دستی اور بے روزگاری نے اگر ڈیرے ڈالے ہوں تو اس اسم کو 90 مرتبہ روزانه جمع اول و آخر پانچ مرتبہ درود شریف پڑھیں گیارہ دن انتظار کرے اور گیارہ دن کے بعد اس مبارک کی بدولت دنیا سے بے نیاز ہو جائے ۔ دولت اور دنیا اس کے پیچھے سائے کی طرح بھاگنے لگ جائے ۔ 

اگر کوئی مریض حالت بے ہوشی میں ہو تو اس کے سرہانے بیٹھ کر 300 مرتبہ يَارَحُمْنُ يَا سَلَامُ  پڑھیں تو اللہ تعالیٰ اپنی حکمت سے اسکو ہوش میں لے آئے گا۔

 اگر کسی شخص کو کسی ظالم سے نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو اور وہ ظالم کا مقابلہ نہ کر سکتا ہو تو وہ اس اسم کو 350 مرتبہ روزانہ اول و آخر پانچ مرتبہ درود پاک پڑھ کر مصلے پر بیٹھ کر اس ظالم شخص کا تصور اپنے سامنے لا کر اس پر پھونک مارے تو ظالم کے ظلم سے محفوظ رہے بلکہ ظالم اس سے خائف ہو۔

ایک مجرب عمل اگر کوئی شخص لا علاج بیماری میں مبتلا ہو تو مرض شدید میں مریض کے سرہانے بیٹھ کر اس طرح تسبیح پڑھیں کہ تسبیح مریض کے سرے میں ہوتی رہے۔ جب تسبیح پڑھ لے تو مریض کے تکیہ کے نیچے رکھ دیں۔ یہ عمل روزانہ وقت مقرر پر کرنا پڑے گا ۔ 3 تا 11 دنوں میں مکمل شفا ہوگی اور افاقہ پہلے دن سے ہی شروع ہو جائے گا۔ اس عمل میں عامل کو یا اللہ یا سلام پڑھنا ۔ پڑے گا اور اس کی تعداد 167 ہو گی ، اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف پڑھنا ضروری ہے۔ اس عمل کو راقم نے بارہا آزمایا ہے اور کبھی بھی اس عمل کے بعد مایوسی نہیں ہوئی۔

جس شخص کی کوئی حاجت ہو تو اسے چاہیے کہ گوشہ خلوت میں بیٹھ کر نصف شب دو رکعت نماز ادا کرے اور حضور قلب کے ساتھ سلام قول من رب رحیم 313 مرتبه اول و آخر سات مرتبہ درود پاک پڑھے تو جو بھی حاجت ہوگی وہ ان شاء اللہ العزیز سات دنوں میں پوری ہو گی ۔ یا سلام وہ بابرکت اسم الہی ہے کہ جس کے پڑھنے سے انسان پر منڈلاتے ہوئے خطرات کے بادل ہمیشہ کے لیے چھٹ جاتے ہیں اور اس کو پڑھنے والا ہر قسم کے خطرات سے محفوظ رہتا ہے۔ یہ حفاظت اور امن کا اسم ہے۔

 اگر کوئی شخص فحش گو، بد اخلاق اور بری عادات میں مبتلا ہو تو چاہیے کہ اس اسم پاک کو 313 مرتبہ پڑھ کر اس شخص کو پانی پر دم کر کے 7 دن تک پلایا جائے ۔ یقینی طور پر اس کی بری عادات چھوٹ جائیں گی۔

 اگر کوئی شخص علم حاصل کرنے کا شوق رکھتا ہو مگر اس کی کند و بنی اور حافظہ میں کمی اس – کے شوق میں حائل ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اس اسم مبارک کو 313 مرتبه بعد از نماز فجر . اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھے تو ان شاء اللہ العزیز اس کا حافظہ تیز . ہوگا۔ علم کے لیے اس کے اندر قوت جاز بہ پیدا ہوگی اور وہ بکثرت علم حاصل کرے گا۔ یہ انوار اسماء الحسنى 32 یا سلام عمل شروع کرنے سے پہلے چاہیے کہ کوئی میٹھی چیز اپنے پاس رکھیں جب عمل ختم ہو تو اس میٹھی چیز پر پھونک مار کر اسے کھالیں اس عمل کی معیاد 41 دن ہے۔

کوئی شخص اگر انتہائی تکلیف میں ہو، حاجت جائز ہو اور دنیاوی رکاوٹیں اس کے آڑے آرہی ہوں اور حاجت پوری ہونے کی کوئی صورت نظر نہ آتی ہو تو چاہیے کہ بعد از نماز فجر اس مبارک اسم کو گیارہ سو مرتبہ پڑھے۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھے، اللہ تعالی عز و جل شانہ کے فضل و کرم سے ابھی گیارہ دن بھی نہ گزریں گے کہ اس کی حاجت پوری ہونے کے آثار پیدا ہو جائیں گے اور گیارہ دن کے بعد اس کی حاجت پوری ہو جائے گی۔

اس مبارک اور مظاہر اسم کو کسی پاک برتن میں زعفران سے لکھ کر ( برتن چینی کا یامٹی کا ہو سکتا ہے یا دھات بھی استعمال کی جاسکتی ہے ) چالیس دن مریض کو پلایا جائے تو اس کی تمام نفسیاتی بیماریاں دور ہو جاتی ہیں اور اللہ تعالیٰ جل شانہ اسے وسواس سےمحفوظ رکھے گا

یہ نقش اتنا سریع التاثیر ہے کہ آج تک جتنے لوگوں نے بھی اسے استعمال کیا ان کے دل کی مرادیں پوری ہوئیں ۔ اس اسم کا نقش پاس رکھنے سے دینی اور دنیاوی مقاصد حاصل ہوتے ہیں، مشکلات ختم ہو جاتی ہیں، مہمات سر ہوتی ہیں اور انسان تمام حادثات اور آفات سے محفوظ رہتا ہے۔ کوئی شخص اگر یہ چاہے کہ وہ بھی اس نقش کو دوسروں دے سکے تو اس کی سب سے پہلی شرط نماز اور روزہ کا پابند ہونا اور نقش کا کسی سے کوئی معاوضہ نہ لینا ہے۔ یعنی اس نقش کو فی سبیل اللہ دیا جائے گا تو اس کی تاثیر ہو گی۔ اس نقش کو زعفران اور عرق گلاب سے لکھا جائے اور 40 عدد نقش نماز عشاء میں وتروں سے پہلے لکھے جائیں۔ وتر ادا کرنے کے بعد نقوش کو آنے کی چالیس گولیاں بنا کر رکھ لیا جائے ۔ نماز فجر کے بعد ان گولیوں کو دریا میں بہا دیا جائے اس طرح یہ عمل چالیس دن ضروری ہے۔ اکتالیسویں دن اس اسم مبارک کو 131 مرتبہ بمعہ اول و آخر پانچ مرتبہ درود پاک پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر نیاز لے کر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں پیش کر دیا جائے۔ اس کے بعد یہ نقش پرتاثیر ہو جائے گا۔ 

مَلک اور مالک دو لفظ میں ہر ملک کو مالک تو کہہ سکتے ہیں مگر ہر مالک کو مَلک نہیں کہہ سکتے ۔ مقصد یہ ہے کہ دو جہان اس کے قبضہ قدرت میں ہیں جن کا وہ حقیقی بادشاہ ہے اور وہ سب سے بے نیاز ہے وہ کسی کا محتاج نہیں سب اس کے محتاج ہیں۔ اس مقدس نام کے اثرات سے فیض یاب ہونے کی شکل یہ ہے کہ انسان . اللہ تعالیٰ ہی کے در کا غلام بنا ر ہے اور اس کی گلی اور کوچے کا فقیر بنے اس کی اطاعت اور فرمانبرداری سے اپنی عزت بڑھائے اور سب سے بے نیاز ہو کر اس کی قدرت اور تصرف سے اپنا رشتہ جوڑے اللہ تعالی کے سوا بھی کسی غیر اللہ سے اپنی حاجت ظاہر نہ کرے اور نہ اس سے امید اور نہ اس کا خوف اپنے دل میں رکھے۔ بعض مشائخ سے کسی نے وصیت چاہی تو انہوں نے فرمایا کہ: ” تو دنیا اور آخرت کا بادشاہ بن جا۔ مقصد یہ تھا کہ تو اپنی خواہش اور حاجت دنیا سے منقطع کرلے کیونکہ حقیقی بادشاہی آزادی اور بے نیازی کا نام ہے۔”

یہ اہم انتہائی سریع التاثیر ہے اور اس اسم کا ذاکر دنیا کی ہر چیز اپنی طرف آتے ہوئے دیکھتا ہے اس اسم کا ورددعا کی قبولیت کو یقینی بنا دیتا ہے۔ اس اسم کے اعداد 90 ہیں اور اس اسم عظیم کے موکل کا نام فیصل ہے۔ جو موکلان رحمت میں سب سے بڑا موکل ہے۔ اس کا لباس سبز اور اس کے تحت چار حاکم ہیں جن میں سے ہر ایک 90 صفوں کا مالک ہے اور ہر صف . میں 90 فرشتے ہیں جب ذاکر اس اسم کا ورد کرتا ہے تو یہ فرشتے اللہ تعالیٰ جل شانہ کے حضور سجدہ ریز ہو کر اللہ تعالی سے التماس کرتے ہیں کہ اے عظمت و بلندی والے پروردگار یہ شخص جو تیرے نام کا ورد کر رہا ہے اور ہمیں اس کے ورد سے تقویت اور غذامل رہی ہے اگر آپ اذن دیں تو اس شخص کو تیرے کرم سے نواز دیں۔ اللہ تعالی کا حکم پاتے ہی وہ تمام فرشتے اس شخص کی طرف متوجہ ہوتے ہیں اور اپنے شعاعی اثرات ذاکر پر ڈالنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس کا دل اللہ کے نور سے منور ہو جاتا ہے اور اسے دنیا میں عزت و تو قیر ملتی ہے۔ اس اسم کا ذاکر جس عہدے پر فائز ہو اللہ تعالیٰ جل شانہ اس کے عہدے اور کاروبار پر برکت ڈالتا ہے اور اسے عزت نصیب ہوتی ہے۔

اب میں عاملین حضرات کیلئے ایک ایسا تحفہ گراں قدر پیش کرنے جا رہا ہوں۔ کہ جس کی قدر و قیمت بیان سے باہر ہے جو عامل 5625 مرتبہ یا مالک کا ورد چالیس یوم تک روزانہ ایک وقت مخصوص پر کرے گا تو اس کے اندر ایک ایسی روحانی قوت پیدا ہو جائے گی تو پھر وہ اس کا تعویذ بنا کر بھی دوسروں کو دینے کا اہل ہوگا۔ یہ تعویذ کاروبار چلانے تعمیر مکان ، مکان یا دکان خالی کروانے دوسروں سے مسخر کرنے گویا ہر ایسا کام جس کا تعلق بادشاہت سے ہو دے سکتا ہے۔

جو شخص روزانہ یَا مَالِک کثرت سے پڑھے اللہ تعالیٰ اسے غنی فرما دیں گے۔

الملكُ العَزِيزُ دس ہزار مرتبہ روزانہ اول و آخر گیاره مرتبہ درود شریف پڑھیں۔

تنگ دستی اور بے روزگاری نے اگر ڈیرے ڈالے ہوں تو اس اسم کو 90 مرتبہ روزانه جمع اول و آخر پانچ مرتبہ درود شریف پڑھیں گیارہ دن انتظار کرے اور گیارہ دن کے بعد اس مبارک کی بدولت دنیا سے بے نیاز ہو جائے ۔ دولت اور دنیا اس کے پیچھے سائے کی طرح بھاگنے لگ جائے ۔ 

جو شخص یہ چاہتا ہو کہ وہ جو دعا مانگے وہ قبولیت کے درجے پر فائز ہو تو اسے چاہیے کہ نماز عشاء کے وتروں سے پہلے اس اسم کو 313 مرتبہ پڑھے اول و آخر سات مرتبہ درود پاک 21 دن کے اندر اس کی دعا قبول ہو جائے گی۔

 اگر کسی شخص کو کسی ظالم سے نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو اور وہ ظالم کا مقابلہ نہ کر سکتا ہو تو وہ اس اسم کو 350 مرتبہ روزانہ اول و آخر پانچ مرتبہ درود پاک پڑھ کر مصلے پر بیٹھ کر اس ظالم شخص کا تصور اپنے سامنے لا کر اس پر پھونک مارے تو ظالم کے ظلم سے محفوظ رہے بلکہ ظالم اس سے خائف ہو۔

اگر کسی شخص کی عورت مطیع اور فرمانبردار نہ ہو تو وہ اس اسم پاک کو 90 بار پڑھے اول و آخر سات مرتبہ درود شریف کے ساتھ اور کسی میٹھی چیز پر دم کر کے اپنی بیوی کو کھلا دے و دن اس عمل کی مداومت کرے ان شاء اللہ العزیز 9 دن سے پہلے اسے اپنی بیوی سے تمام شکایتیں جاتی رہیں گی۔ جہاں تک اپنی بیوی کو مطیع و تا بعد ار کرنے کا معاملہ ہے وہاں یہ بھی ضروری ہے کہ عامل اپنی بیوی کے تمام حقوق ادا کرے اسے کسی طرح کی شکایت کا موقع نہ دے تو ہی عمل اثر پذیر ہوگا۔ اگر عامل کا اپنا رویہ اپنی بیوی کے ساتھ نامناسب ہے تو عامل کو چاہیے کہ وہ خود اپنی اصلاح کرے۔ یقینی طور پر معاملات میں سدھار پیدا ہوگا۔

اگر اس کو اللہ تعالیٰ جل شانہ کے ایک اور صفاتی نام قدوس کے ساتھ یعنی الملک القدوس ملا کر پڑھے تو 260 بار روزانہ پڑھنے سے دنیا میں عزت و توقیر حاصل کرے۔ 

 اگر کوئی شخص ملازمت میں ترقی کا خواہاں ہو اور اسے ترقی نہ ملتی ہو تو اسے چاہئے کہ هر روز بعد از نماز فجر اس اسم پاک کو 90 مرتبہ اول و آخر 9 مرتبہ درود پاک کے ساتھ پڑھے۔ 9 سے 27 دن کے اندر اندر اس کی ترقی یقینی ہو۔ ترقی ملنے کے بعد اس اسم کو سات مرتبہ روزانہ گھر سے نکلنے سے پہلے پڑھے یا پھر جب بھی موقع ملے اس اسم پاک کو سات مرتبہ پڑھے۔ ان شاء اللہ اس کی ترقی بحال رہے گی مزید ترقی کا حصول بھی ہوگا۔

اگر کوئی ایسا شخص جسے ملازمت کے تلاش ہو اور اسے نوکری نہ ملتی ہو تو اسے چاہئے کہ وہ اس اسم پاک کو اللہ تعالیٰ جل شانہ کے ایک اور صفاتی نام ملک سے ملا کر یعنی یا مالک الملک313  مرتبہ بمعہ اول و آخر سات مرتبہ  درود شریف پڑھے۔ تو اس کے لیے غیب سے سامان پیدا ہوں اور اسے نوکری مل جائے اسے یہ اہم چالیس دن پڑھنا ہے اور اس کے بعد 70 مرتبہ روزانہ گھر سے نکلنے سے پہلے اس اسم کو پڑھے زندگی میں تنگ دستی اور بے روزگاری اسے کبھی تنگ نہ کرے گی۔

اگر کسی شخص کا مکان اس کے کرائے دار خالی نہ کرتے ہوں اور جھگڑا ڈالتے ہوں تو اسے چاہیے کہ وہ بجائے دنیاوی ذرائع کو استعمال کرنے کے اس اسم پاک کو روزانہ مغرب کی نماز کے بعد یہ نیت کر کے کہ اس کا مکان کرائے دار خالی کر دے 210 مرتبہ پڑھے اول و آخر تین مرتبہ درود پاک اور ایک چراغ جلائے اور اس کا رخ ان کرائے داروں کی طرف کر دے۔ چالیس دن نہ گزریں گے کہ کرائے دار خود مکان کو خالی کرنے پر آمادہ ہو جائیں گے۔

اگر کوئی شخص اپنا مکان بنانا چاہتا ہے اور اس کے وسائل اس قابل نہیں ہیں کہ وہ مکان بنا سکے تو وہ اس اسم کا ورد کرے روزانہ 313 مرتبه بعد از نماز عشاء اول و آخر درود پاک 7 مرتبہ اور چالیس دن تک اس اسم کو پڑھتا ر ہے اللہ جل شانہ کے فضل و کرم سے غیب سے ایسے سامان پیدا ہوں گے کہ وہ اپنا گھر تعمیر کر سکے گا۔

جب بھی کوئی تنگ دست آتا تو آپ اسے اس اسم پاک کو کثرت سے پڑھنے کے لیے کہتے اور فرمایا کرتے اگر تم چاہتے ہو کہ اللہ تعالیٰ جل شانہ کی ذات بابرکت کو اپنی طرف متوجہ کر لو تو روزانہ 700 مرتبہ اس اسم پاک کو اول و آخر درود شریف کے ساتھ پڑھو۔ کبھی کسی غیر کے آگے دست سوال دراز کرنے کا موقع نہیں آئے گا۔ جن لوگوں کو شک ہو وہ اس عمل کو ہرگز نہ کرے اس اسم مبارک کا پھل صرف وہی چکھ سکتا ہے جو ایمان بالغیب اور اللہ تعالیٰ جل شانہ پر مکمل یقین رکھتا ہو۔ رزق کہاں سے اور کتنا آئے گا اس کا گمان نہیں کیا جا سکتا۔ کیونکہ دینے والا مانگنے والے کی طرف نہیں دیکھے گا بلکہ اپنی شان کے مطابق عطا کرے گا یہ یادر ہے کہ اس عمل کو کرنے کے لیے پانچ وقت کی نماز ضروری ہے

اور اس کے قہر سے بچنے کے لیے اگر کسی شخص کو اپنے حاکم وقت سے خطرہ ہو اور وہ اس کے قہر سے محفوظ رہنا چاہتا ہو تو چاہیے کہ وہ اس اسم کو ہر نماز کے بعد نوے مرتبہ بمع اول و آخر 9 مرتبہ درود پاک پڑھے اور 9 دن کے بعد حاکم وقت سے ملاقات کرے وہ نہ صرف حاکم وقت کے قہر سے محفوظ رہے گا بلکہ حاکم وقت اس کی بات کو انتہائی غور سے سنے گا اور اس پر مہربانی کرے گا۔

اس اسم کو 90 مرتبہ روزانه جمع اول و آخر پانچ مرتبہ درود شریف پڑھیں گیارہ دن انتظار کرے اور گیارہ دن کے بعد اس مبارک کی بدولت دنیا سے بے نیاز ہو جائے ۔ دولت اور دنیا اس کے پیچھے سائے کی طرح بھاگنے لگ جائے ۔

 اس اسم کا ذاکر جس عہدے پر فائز ہو اللہ تعالیٰ جل شانہ اس کے عہدے اور کاروبار پر برکت ڈالتا ہے اور اسے عزت نصیب ہوتی ہے۔

Shopping cart
Facebook Instagram YouTube Pinterest