عملیات, نقوش اسماء الحسنیٰ

یا رحیم کا عمل و نقش

یا رحیم کا عمل و نقش

جو شخص اس اسم پاک کا عامل بننا چاہے بعد از نماز عشاء یا بعد از نماز تہجد اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ اس اسم پاک کو 2580 مرتبہ 40 دن تک پڑھے۔ 40 دن کے بعد دو نفل حاجت کے ادا کرے اور شیرینی تقسیم کرے اور جائز کاموں میں استعمال کرے ان شاءاللہ الکریم آفاقہ ہوگا