Blog
یا قابض کے اعمال
یا قابض قبض کا مطلب ہے، روکنا یا چھین لینا۔ یا قابض کے اعداد 1900 میں اس کے موکل کا نام بطایئل ہے اس کے تحت 4 افسر فرشتے ہیں اور ان میں سے ہر ایک افسر 1003 ملکوں کا انچارج ہے اور ہر صف میں 903فرشتے ہیں۔یہ اللہ تعالی جل شانہ کا صفاتی نام ہے اور اس میں جلال کی کیفیت پائی جاتی ہے۔ اللہ تعالی کی ذات اطہرجس کا چاہے رزق بندکر دے جس سے چاہے اپنی نعمتیں چھین لےاگر کوئی شخص اللہ تعالی کی دی ہوئی نعتوں کا شکرادا نہ کرے اور ہر وقت اپنی تقدیرپر روتاہو تو اللہ تعالی اس پر اپنی نعمتیں تنگ کر دیتاہے اور چھین لیتا ہے جوکچھ عطا کیا ہے یہ صفت جہاں اللہ کے حال کا اعتبار کرتی ہے وہیں پر عملت اللہ تعالی کی مہربانی کی طرف اشارہ کرتی ہے تبیض وباست راہ سلوک کی رو کیفیات ہیں جس میں سے ہر سالک کو گزر جاتا ہے۔ یہاں یہ صفت آ کر اللہ کے ایک قانون میں پناہ لے لیتی ہے جس کا ذکر قرآن عظیم اللتان میں سورہ الم نشرح میں آکر کیا گیا ہے۔ اللہ تعالی جل شانہ فرماتے ہیں کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے تیغ بر مشکل کے بعد آسانی ہے۔ اللہ تعالی کا اپنے ارشاد کو ہرانے کا مطلب یہ ہے کہ دورات علوی پر بھی کی اسی ہے، وہ ایک قانون ہے جس میں تبدیلی کے امکانات بالکل نہیں ہیں ۔ اللہ تعالی جب کسی کو نوازے پر آتا ہے تو اسے کسی چھوٹی سی مشکل میں ڈال دیتا ہے اور پھر ہے کی وہ شخص اس مشکل میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ ہے کسی اچھ میں عاجزی سے جھک کر تکلیف میں بھی انکر ہوا کرتا ہے اللہ تعالی اس نے سالی بہم پہنچادیتے ہیں۔ پھر اس کے بیوہ اپنا کر مالے رکھتے ہیں۔ پھرے گا اور مغل شاہ صاحب فرماتے ہیں جو اللہ کے رہے ہیں راضی ہوں اس کا پیار صرف جہنم کی آگ بھر سکتی ہے۔ 117 نید ہے کہ حضرت موسی علیہ السلام کو دطور پر جارہے تھے کہ راستے میں امیں ایک گھی ملا جس نے اپنا ہم ریت سے چھپا رکھا تھا اور تن پر کوئی کپڑے تھے۔ اس نے مولی علیہ السلام کو روک کر کہا کہ اے موئی تو میری حالت زار دیکھ رہا ہے میر اس ان امداہنے کے لیے کہتےے ہیں، گھر میں کھانے کے لیے رول میں پینے کے ہے پانی گاں ہے۔ تہذا جب آپ کو وضو پر جائیں اور اللہ تعالی سے میری کنکر ہو تو اس اللہ ان کو برے والے نانا اور کہا کہ مجھ پر کرم کرے۔ حضرت اس سے دو کر کے آگے چل کے سے تھوڑی دور انھیں ایک ایسا شخص جس نے دورہ کے کافی سارے تی اٹھائے ہوئے جھان نے آپ کو روک کر کہا کہ اے اللہ کے پیارے کی گھتا ہے۔ آپ کے طور پر جائیں تو میری طرف سے اللہ تعالی سے عرض کرتا کہ اس نے مجھے جو دکھ سا کیا ہے وہ اسکا زیادہ ہے کہ مجھ سے سنہار نہیں جانا چتا ہے مجھ پر اپنی ان خانوں میں کھ کی کر دیں۔ آپ نے اس سے بھی وعدہ کیا اور کو وطور یہ اللہ تعالی سے مانگو کے ران ان دونوں کا بھی ذکر کیا اور کہا ہے در دگار ہر شخص مجھے پہلے ماتھا وہ اسی نادار تقاقی کے لیے کپڑے بھی تھے اور اس نے اپنے جسم کو رات میں چھپارکھا تھا دو تیری امر ہے۔ اب تا میں اسے کیا کیوں ؟ اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا کہ اسے موئی کا کیا کہ میں انگر ادا کرے۔ آپ نے دوسرے شخص کا حال بیان کر کے اللہ سے اس کی بابت کو کیا تو اللہ تعالی جل شانہ نے ارشادان یا اس سے کہنا میری شکر گزاری ترک کرے اور انقری شروع کر دے۔ حضرت مولی علیہ السلام وامان آئے تو راستے میں وہ انہیں بلال نے کہا اے ہوئی تم نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کیا تم نے میری بات کی ے کر ملا کہ ہاں میں نے تیری بات کی۔ اللہ تعالی نے کیا ہے کہ تم اس کی باشتری کیا کی باتیں اور خود کم ہو جائیں گی۔ وہ شخص پاشگری کے احساس سے کاپ اٹھا اور ہے۔ 118 بار اس کے مرے گا کہ میں بھلا اللہ کی ناشکری کیسے کر سکتا ہوں ۔ اس لئے جو رتی ان سے ہاتھ میں کارے نے اب کے سب ہونے میں تبدیل ہونے لگ ننگے موسی علیہ السلام یہ منظر دیکھ کر اللہ کی عظمت بیان کرتے ہوئے آگے کال جاے آگے وہ اس کے جس کے تن پر کوئی کپڑا نہ تھا اور اس نے اپنا ہم دینے سے چھپارکھا تھا۔ اس نے مہی علیه السلام سے کہا کہ اے ہوئی کیا تم نے اللہ تعالی سے میری بات کی موسی علیہ السلام نے جواب دیا کہ ہاں کی تو اس نے پو چھا کہ اللہ تعالی سے کیا اور شیاردار مانده منوی علیہ السلام نے کیا کسی او او لے کر نام نے حکم دیا ہے کہ تم اس کا اقرار کیا کرو۔ دو تھے میں لال پیلا ہو گیا۔ ور کہنے لگا کسی ہارنے کا شکر ادا کروں اس نے مجھے پاس کیا ہے۔ اس واقع الہ تعالی نے ہواروں کو حکم دیا کہ اس شخص نے ہماری ریت سے اپنا جسم چھپا رکھا ہے حیات جا کر یہیں نوجوانی علیه السلام بیر ناک واقعہ کچھ کہ اللہ سے مارتے ہوئے وہاں آگئے۔ شور در استوں کو کم کرو اور اگر فوتوں کو نا جاتا ہے۔ جب کوئی ہر حال میں اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہے۔ اس کی زبان پر اللہ نہیں ہوتا اور وہ اللہ تعالی کی رحمت سے وہاں نہیں ہوتا تو اللہ تعالٰی اپنے مخلص کو یہ صرف اپنے خاص بندوں میں شامل کر لیتا ہے بلکہ اس پر اپنی تمام قوتوں کے دروازے کھول دیتا ہے۔ اس امر کے مندرجہ ذیل ہیں
اگر کسی کی اولاد نشے کی لت مں مبتلا ہو تو ایسے والدین کو چاہیے کہ وہ اپنی اولادکو راہ راست پر لانے کیلئے 5000 مرتبہ روزانہ اکتالیس دن تک اس اسم مبارک کا ورد کرے۔
اگر تجارت پیشہ افراد اس اسم پاک کو کثرت سے پڑھنا اپنا معمول بنا لیں تو انہیں کبھی بھی تجارت میں خسارے کا سامنا نہ کرنا پڑے گا اور ہمیشہ نفع حاصل ہوگا۔
اگر کسی دشمن سے جان و مال کا خطرہ لاحق رہتا ہو تو اس اسم کو تین رات تک 1000 مرتبہ یہ نیت رکھ کر پڑیں کہ اللہ تعالی دشمن کو دشمنی سے روک دیں گے یعنی اس سے کسی قسم کا نقصان نہ پہنچے توان شاء اللہ دشمنی کا خوف ختم ہو جائے گا۔
یہ اسم پاک نشہ اور بری عادات کو ختم کرنے کے لیے مجرب ہے۔ وہ حضرات جو کسی نشے میں مبتلا ہوں یا ان کی اولا د بری عادات میں پڑ جائے یعنی شراب، ہیروئن، چرس، افیون، گانجا وغیرہ کا عادی ہو جائے تو چاہتے کہ اس اسم پاک یا قابض کو 313 مرتبہ اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک پڑھنے کے بعد 21 دن پانی پر دم کر کے خود پیے یا بچوں کو پلائے اگر بچہ نہ پیتا ہو اس کے کھانے میں ملا دیا جائے۔ یا اس کے بستر پر چھینٹے لگائے جائیں۔ ان شاء اللہ اس کی یا اس کی اولاد کی نشے بازیاں اور بری عادات ختم ہو جائیں گی۔
اگر کوئی عورت یا مرد آواره یا بد چلن، شادی شدہ ہے، صاحب اولاد ہے اور پھر بھی اپنی بدچلنی سے باز نہیں آتا تو چاہئے کہ اگر عورت بد جلن ہے تو میاں پڑھے اور اگر میاں بد جلن ہے تو عورت پڑھے۔ اس اسم پاک کو 2500 مرتبہ اول و آخر 7 بار درود پاک کے ساتھ 40 دن پڑھ کر پانی پر دم کرے اور روزانہ پلائے۔ عمل مکمل ہونے پر نقش لکھ کر اس پر عورت یا مرد کا نام لکھ کر اسے بہتے پانی میں بہائے ان شاء اللہ اصلاح ہوگی۔
یہ اسم پاک جادو جنات آسیب اور بلاؤں سے بچنے کے کام بھی آتا ہے جو شخص روزانہ نماز فجر کے بعد اور سوتے وقت اس اسم پاک کو یا قابض101 مرتبہ پڑھے اور اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک پڑھے تو ایسے ذاکر کو جادو کا اثر نہ ہوگا ۔ جنات، آسیب، بلاؤں اور کالے علم کے وار سے محفوظ رہے گا۔ ہمیشہ اللہ تعالی کی پناہ میں رہے گا۔
اگر کسی دشمن سے جان و مال کا خطرہ ہو اور دنیاوی طور پر شخص اپنے دشمن سے کمزور ہو اور اس سے لڑنے کی طاقت نہ رکھتا ہو اور حق پر ہو تو اسے چاہیے کہ اس اسم پاک یا قابض کو 3 رات مسلسل بعد از نماز عشاء 903 مرتبه اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ پڑھے۔ اس نیت سے اللہ تعالی اسے دشمن سے محفوظ رکھے اسے کوئی نقصان نہ پہنچے اور اللہ تعالی اس کے دل سے دشمن کا خوف ختم کر دے۔ اللہ تعالی ایسے ذاکر کو اپنی پناہ میں لے لیتا ہے۔ دشمن کے دل میں اس شخص کی ہیبت ڈال دیتا ہے لہذا وہ دشمنی سے باز آ جاتا ہے۔
جو شخص مشکلات میں مبتلا ہو اور ساری مخلوق بھی اس کی برائی کر رہی ہو تو اسے چاہئے کہ اس اسم پاک کو چاندی کی انگوٹھی پر کنندہ کروا کے اپنے داہنے ہاتھ کی انگلی میں پہن لے اور روزانہ 903 مرتبہ اس اسم پاک یا قابض کو پڑھے تمام مخلوق کی زبان اس کے خلاف بولنے سے بند ہو جائے گی اور حق تعالی اس کی تمام مشکلات کو آسان فرمائے گا۔
نفسیاتی بیماریوں کی ایک طویل فہرست ہے جو شخص بھی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہو اس کو اس اسم پاک یا قابض کا نقش 21 دن پلائیں اور چاندی کی تختی پر اس اسم پاک کو لکھ کر اس کے چاروں کونوں میں موکل کا نام لکھ کر اس کے گلے میں ڈال دے ان شاء اللہ راحت نصیب ہو گی اور بیماری سے نجات پائے گا۔
اگر کوئی مریض صحت یاب نہ ہوتا ہو۔ علاج معالجہ کروا کر تنگ آچکا ہو اور اس پر کوئی روائی اثر نہ کرتی ہو تو اسے چاہئے کہ اس اسم پاک یا قابض کو 707 مرتبہ اول و آخر 7 بار درود پاک کے ساتھ 21 دن پڑھ کر پانی پر دم کر کے لیے۔ اگر مریض یہ خود کر سکتا ہے تو خود کرے وگرنہ کوئی بھی دوسرا شخص اس کے لیے یہ کام کر سکتا ہے۔
اس اسم پاک یا قابض کا نقش ان عورتوں کے لیے بے حد مفید ہے جنھیں حیض میں بہت خون آتا ہو اور اس کے علاوہ بواسیر کا خون روکنے کے لیے بھی اپنی مثال آپ ہے۔ جس شخص کو تکلیف لاحق ہو اسے چاہیے کہ اس اسم پاک کا نقش بنائے اپنا اور اپنی ماں کا نام لکھ کر نقش پولی تھین میں لپیٹ کر اپنی ناف پر باندھے اور روزانہ ایک تسبیح اس اسم پاک کی پڑھ کر اس کا پانی پیئے یا پلائے تو پہلے ہی دن سے فائدہ ہو اور 21 دن کے اندر اندر تکلیف سے نجات ملے اس عمل کی مدت 21 دن ہے