یا منتقم کے اعمال
جو شخص آدھی رات کے وقت تنہائی میں کھڑے ہو کر 3000 مرتبہ اس نام کو پڑھے اور اس کے بعد جو خواہش ہو دل میں رکھ کر سجدہ ریز ہو کر اللہ کے حضور پیش کرے ان شاء اللہ مراد پوری ہوگی۔
اس اسم مبارک کا بکثرت ورد کرنے والے کی آنکھ ان شاءاللہ نہیں دکھے گی۔
اگر کوئی شخص حق پر ہو اور دشمن سے بدلہ لینے کی قدرت نہ رکھتا ہو تو تین جمعہ تک بکثرت اس اسم مبارک کو پڑھ کر انتظام کا معاملہ اللہ تعالی کے سپر د کر دے ان شاء اللہ اس کا انتقام الله تعالی خود لے گا-۔