اس اسم پاک کا عامل بننا اس شخص کے لیے بے حد آسان ہے جو پانچ وقت کا نمازی ہو اور بعد از نماز عشاء 770 مرتبہ بمع اول و آخر گیاره مرتبہ درود پاک چالیس دن پڑھے اور چالیس دن کے بعد چند روپوں کی شیرینی لے کر بچوں کو بانٹ دے اس کے بعد وہ نہ صرف اس کا تعویذ دے سکتا ہے بلکہ جسے پڑھنے کے لیے دے یا جس کے لیے پڑھ کر دعا کرے اس کا کام ہو