نیک بننے اور بنانے والے اعمال نیک بننے اور نقصان سے بچنے کا وظیفہ January 2, 2024 Posted by Ahmed Raza 24 Nov Bookmark0 جو آدمی یارحیم یا کریم ہزار بار ہر روز تنہائی میں سوتے وقت پڑھے ، اس کو آرام اور نیک بختی حاصل ہو اور اچھے کاموں کی توفیق پائے اور بڑا نیک بخت ہو جائے اور سختیوں اور نقصانوں سے امن میں رہے مگر اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف بھی پڑھ لیا کرے خواب میں بھی اس کو کچھ نظر آئے گا بری عادات سے نجات حاصل کرنے کے لئے کلک کریں با عزت بننا کلک کریں شیطانی وساوس سے نجات کیلئے کلک کریں اچھے خصائل پیدا کرنے کے لیے کلک کریں اولاد میں اچھے اخلاق کلک کریں جھوٹ سے بچاؤ کیلئے کلک کریں « Back Page1 … Page3 Page4 Page5 Next »