نیک بننے اور بنانے والے اعمال نیک بننے اور نقصان سے بچنے کا وظیفہ January 2, 2024 Posted by Ahmed Raza 24 Nov Bookmark0 جو آدمی یارحیم یا کریم ہزار بار ہر روز تنہائی میں سوتے وقت پڑھے ، اس کو آرام اور نیک بختی حاصل ہو اور اچھے کاموں کی توفیق پائے اور بڑا نیک بخت ہو جائے اور سختیوں اور نقصانوں سے امن میں رہے مگر اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف بھی پڑھ لیا کرے خواب میں بھی اس کو کچھ نظر آئے گا نفسی خواہشات کا روحانی علاج کلک کریں دفع مصائب و تکالیف کا عمل کلک کریں انجام بخیر کے لیے کلک کریں مضبوطی قلب کے لئے کلک کریں نافرمان اولاد کو تابع کرنا کلک کریں دعائیں قبول ہوں کلک کریں « Back Page1 Page2 Page3 Page4 Page5 Next »