نیک بننے اور بنانے والے اعمال

نیک بننے اور نقصان سے بچنے کا وظیفہ ​

 جو آدمی یارحیم یا کریم

ہزار بار ہر روز تنہائی میں سوتے وقت پڑھے ، اس کو آرام اور نیک بختی حاصل ہو اور اچھے کاموں کی توفیق پائے اور بڑا نیک بخت ہو جائے

اور سختیوں اور نقصانوں سے امن میں رہے مگر اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف بھی پڑھ لیا کرے خواب میں بھی اس کو کچھ نظر آئے گا