مسئله:خالد نے جان بوجھ کر ہندہ کا نکاح محمود وہابی کے ساتھ پڑھ دیا عند الشرع خالد پر کیا حکم ہے؟اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
الجواب: وہابی کے ساتھ نکاح پڑھنا جائز نہیں۔خالد سخت گنہگار لائق عذاب قہار ہے۔اس پر لازم ہے کہ مجمع عام میں لوگوں کے سامنے علانیہ توبہ واستغفار کرے اور اپنی غلطی پر نادم ہو اور نکاحانہ پیسہ بھی واپس کرے۔اگر وہ ایسا نہ کرے تو اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں اور نہ اس سے کسی قسم کااسلامی تعلق رکھناجائز ہے۔ هذا ما ظهر لى و هو تعالى اعلم بالصواب
بحوالہ:فتاوی فیض الرسول
ص:325