حصول اولاد کے اعمال

ولادت میں آسانی کا دم

علامہ جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ابن السنی نےحضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت کیا کہ جب ان کے وضع حمل کا وقت قریب آیا تو رسول اکرم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے حضرت ام سلمہ اور حضرت زینب بنت جحش کو حکم فرمایا کہ وہ دونوں آ کر فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کے قریب آیت الکرسی (ان ربکم اللہ)اور پوری آیت اور معوذتین پڑھیں(الا تقان فی علوم القران ج 4, ( صفحہ 161)
(احکام تعویذات مع تعویذات کا ثبوت ص، 40)