باب الصلوۃ

الٹے مصلے پر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال

زید نے الٹے مصلے پر نماز پڑھائی بعدۂ مقتدیوں میں انتشار پیدا ہوا کہ نماز نہیں ہوئی۔ اور امام موصوف کا کہنا ہے کہ نماز ہوگئی تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ ایسی صورت میں نماز ہوئی یا نہیں ؟

جواب

نماز ہو گئی مگر مکروہ ہوئی ۔ وهو تعالى ورسوله الاعلى اعلم بالصواب واليه المرجع والمآب
بحوالہ: فتاوی فیض الرسول
ص:370

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Telegram
Pinterest