اعمال عزت و شہرت و کامیابی

تبادلےکے لئے وظیفہ( Transfer)

ظہر کی نماز کے بعد 11 یا 21 یا 41 بار ہر بار بِسم اللہ شریف کے ساتھ سورۃُ اللَّہب پڑھئے۔ اِن شآءَ اللہ حسبِ خواہش تبادلہ ہو جائے گا۔ (چڑیا اور اندھا سانپ ، ص28)