اعمال شفاء

در ماندگی و تکان لاحق نہ ہوگی

سورہ بنی اسرائیل:

در ماندگی و تکان لاحق نہ ہوگی آیت سبحن الذی اسریٰ بعیده لیلا (الی) عبد الشکور محرم الحرام کی ۱۳ ۱۴ و ۱۵ تاریخ میں ہرن کی کھال پر لکھ کر گیارہ مرتبہ اسی کو دم کر کے باندھ لے۔ ہرگز تکان نہ ہو گی