اسلام اور عملیات

تین مرتبہ دم فرمایا

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ روایت سے کرتے ہیں فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم میری عیادت کے لیے تشریف لائے تو مجھے ارشاد فرمایا میں تمہیں وہ والا دم نہ کروں جو جبرائیل علیہ السلام لے کر ائے ہیں میں نے عرض کی میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں کیوں نہیں اپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم میں تین مرتبہ اس طرح فرمایا
بسم اللهِ أَرْقِيكَ وَاللهُ يَشْفِيكَ مِن كل داء فِيكَ مِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ، وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
(سنن ابن ماجہ ج 2 ص 1164)
(احکام تعویذات مع تعویذات کا ثبوت ص، 37)