حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما کی طرف سے گھول کر پینے والا تعویذ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما فرماتے ہیں:جب عورت پر بچے کی ولادت مشکل ہو تو ایک کاغذ پر یہ دو آیات اور کلمات لکھے جائیں ، پھر اسے پانی میں گھول کر اس عورت کو پلا دیا جائے ، وہ دو آیتیں اور کلمات یہ ہیں
بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحَانَ اللَّهِ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ﴿كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَ مَا يُوعَدُونَ لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا سَاعَةً مِنْ نَهَارٍ بَلَاغٌ فَهَلْ يُهْلَكُ إِلَّا الْقَوْمُ الْفَاسِقُون