اعمال تسخیر خلائق

تسخیر خلق

انسان کی فطرت ہے کہ اس کے اعمال جیسے مرضی ہوں وہ دوسروں سے بہتر رویے اور عزت کی خواہش رکھتا ہے۔ تسخیر خلق کے اس وظیفے کو کرنے سے پہلے انسان کو چاہئے کہ وہ سب سے پہلے اپنے اعمال میں درستگی لائے اور پھر اس اسم پاک کو تہجد کے نوافل ادا کرنے کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ( يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ) 90 دن تک 2100 مرتبہ روزانہ پڑھے عمل کے بعد دو نفل شکرانہ ادا کرے ان شاء الله تسخیر خلائق حاصل ہوگی۔