اعمال علاج از جادوجنات

تشخیص امراض کا تیسرا طریقہ

تشخیص امراض کا تیسرا طریقہ

 اگر مریض کا حال دریافت کرنا چاہو تو یہ ترکیب کریں کہ الحمد للہ شریف دس مرتبہ پڑھے اور آیت الکرسی تین مرتبہ پھر سورۃ کافرون تین بار پڑھے اور پھر سورہ اخلاص چھ مرتبہ سور الفلق تین مرتبہ اور سورہ الناس تین مرتبہ پڑھ کر مریض پر دم کریں۔ اگر مرض بڑھ جائے تو آسیب ہے اور اگر کم ہو جائے تو جادو ہے اور اگر بدستور ہے تو بیماری ہے۔

(عملیات روحانی امراض ص 6)