عملیات, اعمال علاج از جادوجنات

تشخیص امراض کا پہلا طریقہ

تشخیص امراض کا پہلا طریقہ

جس مریض کا حال دریافت کرتا ہو، اس کا ایک دن یا دو دن پہنا ہوا کپڑا لے کر اسے کسی دھا گے یا کسی ناپنے والی چیز سے ناپ لیں۔ پھر ۱۲ مرتبہ درود الصوفی پڑھیں پھر تین

مرتبہ آیت الکرسی سورۃ الطارق کی یہ آیتیں ۔

اِنَّهُمْ یَكِیْدُوْنَ كَیْدًا(15)وَّ اَكِیْدُ كَیْدًا(16)فَمَهِّلِ الْكٰفِرِیْنَ اَمْهِلْهُمْ رُوَیْدًا(17)( سورة الطارق ۰۸۶ آیت ۱۷۰۱۶،۱۵) 

اٹھاراں مرتبہ پڑھیں پھر 4 مرتبہ یہ آیت

وَلَا يُودُهُ حِفْظُهُمَا، وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ ) ( سورة بقر ۲۰ ، آیت – ۲۵۵) پڑھیں ۔
پھر سورہ اخلاص 6 مرتبہ اور سورہ فلق 5 مرتبہ اور سورہ الناس 7 مرتبہ پھر 2 مرتبہ درود الصوفی پڑھ کر اچھی طرح اس کپڑے پر پھونکیں پھر دو تین منٹ تک انتظار کریں۔ اب کپڑے کو دوبارہ ناپیں  اور کپڑا کم ہو جائے تو آسیب کا اثر ہے اور اگر برابر ہے تو جسمانی مرض ہے اور اگر بڑا ہو جائے تو سحر یعنی جادو ہےاپنے علاج کو چھپائے رکھے

(عملیات روحانی امراض ص 6)