یہ نقش جو ذیل میں لکھا ہے۔ اس کو لکھ کر مریض کے سر پر چار باراتارے پھر آگ دیں اگر حرف سفید ہوں تو سحر ہے اور حروف سرخ ہوں تو آسیب ہے اور اگر حروف غائب ہوں تو اثر آسیب کا ہے اگر حروف سیاہ رہے، تو پھر مرض بدنی اور وہ نقش مذکور ہے (عملیات روحانی امراض ص 6)