جو شخص تنگ دستی میں مبتلا ہو اور چاہتا ہو کہ اللہ تعالی اس پر کرم اور مہربانی فرمادے اور اس کی تمام مشکلات دور ہو جائیں تو وہ بعد از نماز فجر اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 298 مرتبہ اسم پاک یا رحمن پڑھے اور اس کی مدت 40 دن تک کرے تو اللہ کے فضل و کرم سے اس کی تنگ دستی ، فکر اور پریشانی کا خاتمہ ہو جائے گا۔ بعد ازاں اسم پاک یا رحمن کو روزانہ 19 مرتبہ پڑھتار ہے۔ ان شاء اللہ اس پر تنگ دستی کبھی غالب نہیں آئے گی۔