اعمال قضائے حاجات

تمام حاجات پوری

تمام حاجات پوری

حضرت سیدنا عطا بن ابو رباح تابعی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص دن کی ابتدا میں سورہ یاسین کی تلاوت کرے گا اس کی تمام حاجات پوری کی جائیں گی

(مدنی پنج سورہ ص، 22)