انسان دنیا میں آکر علم سیکھنے کے لیے استاد کا سہارا لیتا ہے جو کہ اس پر عمل کی گتھیاں کھول کھول کر اسے سمجھا دیتا ہے اسی طرح باطن کو بھی رہنمائی کے لیے ایک مرشد کامل کی ضرورت ہوتی ہے اگر باطنی رہنمائی کے لیے کسی شخص کو صیح مرشد نہ مل رہا ہو تو اسے چاہئے کہ تہجد کے وقت اور تہجد کے نوافل ادا کرنے کے بعد اس وظیفے(یا رشید) کو 777 مرتبہ اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 21 دن تک پڑھے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور صدق دل سے مرشد کامل ملنے کی دعا کرے ان شاء اللہ اس پاک نام کی حرمت سے اسے مرشد کامل مل جائے گا۔ اور اگر وہ اس اسم پاک کا نقش بھی اپنے پاس رکھے تو بھی اس کی برکت سے مرشد کامل ملنے کی رہنمائی ہو جائے گی۔
تلاش مرشد کامل
11
Nov