نیک بننے اور بنانے والے اعمال, اعمال سورہ مزمل

تہجد کے وقت کھلے

تہجد کے وقت کھلے

اگر کوئی شخص اس بات کا خواہش مند ہو کہ اس کی آنکھ تہجد کے وقت کھل جایا کرے تو اس کو چاہئے کہ سونے سے پہلے ان آیات کو سات مرتبہ پڑھ لیا ہے کرے۔ انشاء اللہ بروقت آنکھ کھلے گی اور ان آیات کی برکت سے نماز تہجد کی توفیق عطا ہوگی: بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِیٰۤاَیُّهَا الْمُزَّمِّلُ(1)قُمِ الَّیْلَ اِلَّا قَلِیْلًا(2)نِّصْفَهٗۤ اَوِ انْقُصْ مِنْهُ قَلِیْلًا(3)اَوْ زِدْ عَلَیْهِ وَ رَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِیْلًاﭤ(4)اِنَّا سَنُلْقِیْ عَلَیْكَ قَوْلًا ثَقِیْلًا(5)اِنَّ نَاشِئَةَ الَّیْلِ هِیَ اَشَدُّ وَطْاً وَّ اَقْوَمُ قِیْلًاﭤ(6)