عملیات, اعمال متعلقہ بچوں کے مسائل, نیک بننے اور بنانے والے اعمال

تابعدار اولاد کے لیے

تابعدار اولاد کے لیے

جب عورت امید سے ہو جائے تو اسے چاہیے کہ جس دن اسے پتہ چلے اسی دن سے اسم یا قدوس کو روزانہ  100 مرتبہ پڑھنا شروع کر دے اور بچے کی ولادت تک پڑھتی رہے۔ ان شاء اللہ العزیز اس عمل کی برکت سے جو بچہ پیدا ہو گا وہ ساری عمر ماں باپ کا تابعدار رہے گا اور اس کے اخلاق پاکیزہ ہوں گے اگر عورت خود نہ پڑھ سکتی ہو تو کوئی دوسرا بھی اس عمل کو پڑھ کر پانی دم کر کے عورت کو پلائے تو بھی یہی نتائج ہوں گے ان شاءاللہ الکریم