عملیات, مختلف سورتوں کے اعمال

سورۃ القیمۃ کے اعمال

اس سورۃ کی ابتداء میں ہی قیامت کا ذکر ہے اس لیے اس سورۃ کا نام القیمۃ رکھا گیا۔

جو شخص سورة القيمة لکھ کر پانی میں گھول کر یہ پانی پیئے گا تو اس کا دل مضبوط ہوگا اور بدن میں طاقت بڑھے گی۔ 

اگر کسی شخص کے کان میں درد ہو تو سُوْرَةُ الْقِيِّمَةِ کو 7 دفعہ پڑھ کر اس کے کان میں دم کر دے درد ختم ہوگا۔