مختلف سورتوں کے اعمال

سورۃ الجن کے اعمال

اگر کوئی شخص سُوْرَةُ الجِن روزانه 41 مرتبہ 40 دن پڑھے گا اور 11 دن تک پانی پر دم کر کے یہ پانی آسیب زدہ کو پلائے گا اور آخری دس دنوں میں اسے لکھ کریااس کا نقش لکھ کر تعویذ بنا کر مریض کے گلے میں ڈال دے گا تو جن کا اثر ختم ہو جائے گا۔

اگر کوئی شخص سُورَةُ الجِنِ پانی پر پڑھ کر مال پر چھڑک دے گا تو اس کا مال ضائع نہ ہوگا۔