مختلف سورتوں کے اعمال

سورہ نوح کے اعمال

نوح عجمی اسم ہے۔ سریانی زبانی میں نوح کے معنی ساکن ٹھہرنے کے ہیں۔

 

اگر کوئی شخص سورة نوح لکھ کر یا اس کا نقش لکھ کر اپنے پاس رکھے گا تو وہ ہمیشہ اعداء پر فتح پائے گا۔

 

اگر کوئی شخص سُوْرَةُ نُوحٍ لکھ کر یا اس کا نقش لکھ کر مال تجارت اور رقم میں رکھے گا تو اس کے رزق میں اضافہ ہوگا۔

اگر کوئی شخص سورة نوح کی تلاوت اکثر کرتارہے گا رنج والم سے نجات پائے گا۔

اگر کوئی 7 دن سُوْرَةُ نُوحٍ پڑھ کر پانی پر دم کر کے یہ پانی اپنی بیوی کو پلائے گا تو نا فرمانی چھوڑ دے گی۔