قرآن کا نام فرقان بھی ہے۔ جو اس کے پہلی آیت میں ہے۔ اس کے معنی علیحدہ کرنے والا کے ہیں ۔ حق کو باطل سے اور ہدایت کو گمراہی سے الگ کرنے والی ہے۔ اس مناسبت سے اس سورۃ کا نام الفرقان رکھا گیا ہے
دشمن کی ہلاکت کے لیے
روزانہ 38 مرتبہ اس سورۃ کو پڑھے، ان شاء اللہ دشمن ہلاک ہو گا۔ اگر ظالم شخص کسی کو نا جائز تنگ کرتا ہو تو اس سورۃ کو 108 مرتبہ پڑھے انشاء اللہ تعالیٰ ظالم کے ظلم سے محفوظ ہوگا۔