عملیات

سونے کا پہاڑ صدقہ کرنے سے زیادہ پسندیدہ عمل

سونے کا پہاڑ صدقہ کرنے سے زیادہ پسندیدہ عمل

نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے جس کے لیے رات میں عبادت کرنا دشوار ہو یا وہ اپنا مال خرچ کرنے میں بخل سے کام لیتا ہو یا دشمن سے جہاد کرنے سے ڈرتا ہو تو وہ سبحان اللہ وبحمدہ کثرت سے پڑھا کرے کیونکہ ایسا کرنا اللہ عزوجل کو اپنی راہ میں سونے کا پہاڑ صدقہ کرنے سے زیادہ پسند ہے