اعمال عزت و شہرت و کامیابی

شہرت اور عزت میں بلندی

جو شخص حصول عزت کا خواہاں ہو تو جان لے کہ اس اسم پاک میں شہرت اور عزت . میں اضافے کے لیے اتنی قوت ہے کہ اسے بیان نہیں کیا جاسکتا ۔ حصول عزت کے خواہان کو چاہئے کہ اس اسم پاک کو روزانہ یا رافع ایک تسبیح بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک پڑھے۔ اس کی شہرت اور عزت بڑھے گی دو لوگوں میں برگزیدہ بھی ہو جائے گا اور ہر ملنے والا اسے عزت کی نگاہ سے دیکھے گا جس محفل میں جائے گا لوگ اس کا احترام کریں گے۔