Showing all 5 results

بڑی مکھی کا بیری والا جنگلی شہد

Original price was: ₨4,100.00.Current price is: ₨3,600.00.
اپنے ذائقے اور نوعیت میں منفرد بہترین دل ربا خوشبودار بڑی مکھی کا بیری والا جنگلی شہد جو کہ پاکستان کے نواحی جنگلات سے سپیشل امپورٹ شدہ ہے اور یہ خواص کا شہد کہلائے گا کیونکہ یہ مخصوص لوگوں کو ہی ایکٹریکٹ کرتا ہے اگر آپ بھی سلیم الطبع ہیں تو یہ آپ کو ضرور بھائے گا

بڑی مکھی کا شہد

Original price was: ₨2,900.00.Current price is: ₨2,500.00.
بڑی مکھی کا شہد نقالوں اور دھوکے بازوں سے محفوظ طریقے سے حاصل کرنا چاہتے ہیں ابھی آرڈر کریں الحمد للہ پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے

چھوٹی مکھی کا بیری والا جنگلی شہد

Original price was: ₨5,000.00.Current price is: ₨4,500.00.
چھوٹی مکھی کا بیری والا جنگلی شہد بالخصوص مرض کے حوالے سے مفید اور گلے کے امراض و کھانسی میں مستعمل ہے اپنے ذائقے اور تاثیر میں بے مثال ہے بہت نایاب اور قیمتی پروڈکٹ ہے بالخصوص جنگلی ہونا پھر چھوٹی مکھی پھر بیری والا ہونا اسے بہت اہم بناتا ہے محدود مقدار میں موجود ہے ابھی آرڈر کریں

چھوٹی مکھی کا بیری والا شہد

Original price was: ₨4,000.00.Current price is: ₨3,500.00.
نظام پور علاقے کی سپیشل سوغات چھوٹی مکھی کا بیری والا شہد ایکسپورٹ کوالٹی اور بڑی مکھی کا شہد، پورے پاکستان میں فری ڈلیوری کے ساتھ حاصل کرنے کے لیے ابھی آرڈر کریں

چھوٹی مکھی کے جنگلی چھتے

Original price was: ₨3,700.00.Current price is: ₨3,400.00.
جنگلی شہد اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے مگر اس وقت پیور اور جنگلی شہد بہت نایاب ہوچکا ہے ایسے میں الحمد للہ ہم دے رہے ہیں اپنے کسٹمرز کو چھوٹی مکھی کے جنگلی شہد سے بھرے ہوئے چھتے پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ حاصل کرنے کے لیے ابھی آرڈر کریں