اگر کسی عورت کا خاوَند بری عادتوں کا شکار ہو اور گھر میں ہر وقت جھگڑا رہتا ہو توہر بار بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط کے ساتھ گیارہ سوگیارہ (1111) مرتبہ سُوْرَۃُ الْفَاتِحَہ پڑھ کر پانی پر دم کرے پھر اپنے خاوَند کو پلائے۔ اِنْ شَآء اللہ عَزَّوَجَلَّ شوہر نیک نمازی بن جائے گا۔ (یہ عمل اِس طرح کرنا ہے کہ شوہر کو پتا نہ چلے ورنہ غلط فہمی کے سبب فساد ہو سکتا ہے۔ چاہیں تو کولر وغیرہ میں دم کر لیجئے اور شوہر سمیت سبھی اِس سے پانی پئیں )