نیک بننے اور بنانے والے اعمال

شرک سے براءت کا عمل

قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ۔ لا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ۔ وَلا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۔ وَلا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۔ وَلا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۔ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ

حضرت سیدنا نوفل رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم، شہنشاہ بنی آدم صلی الله تعالی علیہ والہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: سورہ الکفرون پوری پڑھ کر سویا کرو کیونکہ یہ شرک سے براءت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *